کیمیائی ہندسیات

کیمیائی ہندسیات (Chemical Engineering)، ہندسیات کی وہ شاخ ہے جس میں طبیعاتی سائنسوں (مثلا طبیعات اور کیمیاء وغیرہ) اور ریاضی کی مدد سے خام مواد (Raw Materials) اور کیمیائی مرکبات کی مدد سے، عمدہ اور قابل استعمال اشیاء کی ایجاد کے طریقے ڈھونڈے جاتے ہیں۔ اور وہ فرد جو مندرجہ بالا مقاصد حاصل کرنے کی کوشش کرتا ہے، اسے کیمیائی مہندس (Chemical Engineer) کہا جاتا ہے۔
کیمیائی ہندسیات میں بنیادی طور پر منصوبہ بندی (Design) اور تحقیق (Research) کے ذریعے کیمیائی عوامل (Chemical Processes) کی صنعتی پیمانے پر تیاری سے بحث کی جاتی ہے۔
کیمیائی ہندسیات کی چند ذیلی شاخیں درج ذیل ہیں:

فہرست

[ترمیم] جدید کیمیائی ہندسیات

[ترمیم] متعلقہ مضامین

[ترمیم] بیرونی روابط

[ترمیم] حوالہ جات


biżuteria mp3download, wyszukiwarka mp3 prezerwatywy skrypty php Opisy GG Tworzenie stron www Canon 40D spółdzielnia mleczarska wczasy nad morzem lyrics songs free ogłoszenia nieruchomości pozycjonowanie firmy Vision Detox Vision Blog Fotografia kick koparki Bułgaria wczasy Karaoke tani kredyt hipoteczny COOLsurf