علوم فطریہ

قمری طرف البعید ؛ Apollo 11 کی آنکھ سے
قمری طرف البعید ؛ Apollo 11 کی آنکھ سے

علم فطریہ یا natural science اصل میں فطری قوائد کو بنیاد بناتے ہوۓ کائنات کے منتطقی مطالعہ کو کہا جاتا ہے۔ اس اصطلاح کے استعمال سے ان معاشرتی علوم کو علیحدہ شناخت کرنا بھی ایک مقصد ہے کہ جن میں فطرت کے مطالعہ کے لیۓ علمی طریقہ کار استعمال کیۓ جاتے ہیں۔ اس کے علاوہ وہ علوم بھی اس سے الگ شمار کیۓ جاتے ہیں جو کہ انسانی سلوک (human behavior) ، قیاسی علوم (formal sciences) ، ریاضیات اور منطق سے متعلق ہوتے ہیں اور اپنی ایک علیحدہ methodology رکھتے ہیں۔

فطری علوم سے نفاذی علوم کی بنیادیں فراھم ہوتی ہیں۔ اور یہ دونوں دیگر ملتے جلتے طریقہ کار رکھنے والے علوم مثلا معاشرتی علوم ، انسانیات ، الہیات اور فنون سے الگ اپنی شناخت رکھتے ہیں۔ ریاضی ، احصاء اور علم شمارندہ کو فطری علوم میں شمار نہیں کیا جاتا لیکن یہ علم ان تینوں علوم میں استعمال کیۓ جانے والے متعدد طریقہ کار کے لیۓ ڈھانچہ فراہم کرتا ہے۔

[ترمیم] چند مثالیں


[ترمیم] مزید دیکھیۓ


gotowy biznes plan harcerstwo Projektowanie stron Kodeki wycieczki kraków Śmieszne filmy Bogaty student Pozycjonowanie strony www Bielizna damska Noclegi Stegna smieszne filmy mieszkania wrocław Forum Wielotematyczne nadzór techniczny FOTKA kick koparki Bułgaria wczasy Karaoke tani kredyt hipoteczny COOLsurf