دریائے زرد

دریائے زرد
دریائے زرد

دریائے زرد یا ہوانگ ہو (انگریزی:Yellow River, Huang He) چین کا دوسرا اور دنیا کا ساتواں سب سے بڑا دریا ہے جس کی طوالت 4،845 کلو میٹر (3،395 میل) ہے۔ شرقاً غرباً اس کا طاس 1900 کلومیٹر اور شمالاً جنوباً 1100 کلومیٹر ہے۔ اس کے طاس کا کل رقبہ 752،443 مربع کلومیٹر ہے۔

دریائے زرد کو چین کا اہم دریا اور چینی تہذیب کا گہوارہ کہا جاتا ہے۔ اسے مٹی کی بہتات کے باعث دریائے زرد کہا جاتا ہے اور یہ دنیا کا سب سے زیادہ مٹیالا دریا ہے جو ہر منٹ میں سینکڑوں ٹن مٹی سمندر کی نذر کرتا ہے۔ تاریخ میں کئی مرتبہ اس دریا کے کناروں میں شگاف پڑے جن سے تاریخ کے بد ترین سیلاب آئے اور لاکھوں افراد کی جانیں اس کی نذر ہوگئیں۔


Abonament medyczny Wina Ładowarka KLIC-7001 Artykuły z linkami Trance Reklama Tarnów spy sweeper Leaf AFi 10 gry erotyczne Klimatyzacja Yerba mate Blokada wałka rozrz. VW 2.5TDI hostessy Plemiona Plus słownik włoskiego kick koparki Bułgaria wczasy Karaoke tani kredyt hipoteczny COOLsurf